سرکار ایک ہزار روپے کا نیا نوٹ نئے رنگ اور بدلے ہوئے رنگ روپ کے ساتھ لائے گی۔معاشی امور کے سکریٹری شکتی کانت داس نے آج کہا ہے کہ اگلے چند ماہ کے
دوران نئے رنگ اور نئے ڈیزائن کے ساتھ ایک ہزار روپے کا نوٹ کا پھر سے چلن
ہوگا۔ قابل ذکر ہے کہ سرکار نے 8 نومبر کی رات سے 500 اور ایک ہزار روپے کے نوٹ بند کردیے ہیں۔